Best urdu poetry two lines shayari
Best Urdu Poetry |
صاحب
,گھیر رکھا ہے آندھیوں نے صاحب..!
اب اور "بددُعا" نہ دیجئیے گا..!
اب اور "بددُعا" نہ دیجئیے گا..!
بہت سستا ھوں صاحب
میٹھا بولو اور خرید لو
میٹھا بولو اور خرید لو
ہم صاحبِ انا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
مغرور، بے وفا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئے
اور اک چوٹ دیجیے مجھ
کو!!!!!!
صاحب
میری تکلیف نامکمل ہے!!!!!!
آشیانا بناۓ بھی تو ___________ کہاں بناۓ صاحب ..!!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے ..!!
زمین مہنگی ہوگئی ھے اور دل میں لوگ جگہ نہیں دیتے ..!!
اور پھر یوں
ہوا____صاحب
مجھے نفرت ہو گئ محبت سے
No comments