Header Ads

Header ADS

Best Urdu poetry two line urdu shayari



Best Urdu Poetry & two line Urdu shayari on SindhiMadhosh
Best Urdu Poetry - two line Urdu Shayari 


چاہتا


‏اب اعتبار پہ جی چاہتا تو ہے لیکن
پرانے خوف دلوں سے کہاں نکلتے ہیں!

پھر یوں ہوا درمیاں میں آگئیں بزرگوں کی پگڑیاں...
میں چاہتا تھا بات تیرے گھونگھٹ پہ ختم ہوتی...!!

جو ہو چکا ہے پہلے وہی حادثہ نہ ہو
میں جس کو چاہتا ہوں کہیں بےوفا نہ ہو۔۔۔ 
ایک لمحے کی توجہ نہیں حاصل اس کی 
اور یہ دل کہ اسے حد سے سوا چاہتا ہے...
ادھورا لفظ ہوں میں ؟
سنو تکمیل چاہتا ہوں ؟
جہاں سے تم نے چھوڑا تھا
وہاں سے پھر لکھو مجھکو!!

مجھے جانا ہے اک لمبے سفر پر
اجازت چاہتا ہوں __ زندگی سے

No comments

Powered by Blogger.