Best Urdu Poetry P1
فقط یہ ڈر ہے تجھے لاجواب کردوں گا
پھر یوں ہوا کہ یاد کی انگلی پکڑ کے ہم
اتنے چلے کہ راستے حیران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گئے !
کوئی چڑیا جو راستہ بھول کر کمرے میں آ جائے
اسے باہر کا راستہ دکھانا بھی "محبت" ہے
تمنا دید کی موسیٰ کرے
اور طور جل جاۓ
عجب دستور الفت ہے
کرے کوئی بھرے کوئی
عجب دستور الفت ہے
کرے کوئی بھرے کوئی
زنگ آلودہ تالا لگا ہو جیسے
دل اَب یوں خاموش رہتا ہے
محبت اک ایسا دریا ہے
کہ بارش روٹھ بھی جائے
تو پانی کم نہیں ہوتا
ہمارے درمیان کچھ بھی نہیں ہے؟؟
تمہاری بات سے دھچکا لگا ہے!!!
کوئی تو خبر لائے مرے دشمن جاں کی
کچھ دن سے مرے صحن میں پتھر نہیں آئے
محسن نقوی
وہ میرا خیال تھی، سو وہ تھی
میں اس کا خیال تھا، سو میں تھا
اب دونوں خیال مر چکے ہیں
اتنی شدت کی بغاوت ہے میرے جزبوں میں
میں کسی روز محبت سے مُکر جاؤنگا
No comments